News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

صحت

بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ

Tuesday, 13 October 2026

17 ویوز
بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ

  پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔پی ایم ڈی سی نے غیر ملکی میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ پاس کرنے کی لازمی شرط ختم کردی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔پی ایم ڈی سی کے مطابق 14 ستمبر 2026 کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا، جس کے بعد پبلک نوٹس جاری کیا گیا۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے 5 اکتوبر 2026 کو باضابطہ اعلامیہ جاری کیا گیا، فیصلہ بیرون ملک میڈیکل تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبہ پر لاگو ہوگا۔

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید صحت کی نیوز