News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

پاکستان

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

Wednesday, 16 September 2026

21 ویوز
بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

اس سلسلے میں پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔

جاری نوٹم کے مطابق بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کیلئے پاکستان نے اپنی فضائی حدود 23 اکتوبر 2026ء تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نوٹم میں کہا گیا کہ بھارت کے تمام رجسٹرڈ ملٹری اور کمرشل طیارے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکتے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود 23 اپریل 2025ء سے بند کر رکھی ہے۔

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید پاکستان کی نیوز