پاکستان
اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع
Saturday, 03 October 2026
16 ویوز
وفاقی دارالحکومت میں رینجرز کی تعیناتی میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 3 ہزار رینجرز اہلکار 15 اکتوبر تک اسلام آباد میں تعینات رہیں گے۔
اس سے پہلے رینجرز کی تعیناتی کی منظوری 5 اکتوبر تک دی گئی تھی۔
تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!
تبصرہ کریں