News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

پاکستان

کشمور میں شاہی واہ پل پر فائرنگ، سکول ٹیچر سمیت 2 افراد جاں بحق

Wednesday, 07 October 2026

14 ویوز
کشمور میں شاہی واہ پل پر فائرنگ، سکول ٹیچر سمیت 2 افراد جاں بحق



کشمور: (دنیا نیوز) کشمور میں شاہی واہ پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت سکول ٹیچر اللہ بچایو اور کاشف کلوڑ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں جبکہ واقعے کی قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید پاکستان کی نیوز