News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

پاکستان

بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا

Tuesday, 13 October 2026

10 ویوز
بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا

 بہاولپور سے مسلم لیگ ن کے منتخب رکن قومی اسمبلی ملک منیر اقبال چنڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، وزیراعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ سے حلف لیا۔

 

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید پاکستان کی نیوز