News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

کھیل

ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

Saturday, 03 October 2026

15 ویوز
ایشین گیمز: پاکستان نے والی بال میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

جاپان میں جاری 20ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے والی بال کے مینز ایونٹ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔برانز میڈل کے میچ میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی اور ایشین گیمز کے پوڈیم پر جگہ حاصل کی۔

پاکستانی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور چین کو کسی بھی سیٹ میں واپسی کا موقع نہیں دیا۔

اس کامیابی کے ساتھ پاکستان نے ایشین گیمز 2026 میں والی بال میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید کھیل کی نیوز