کھیل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا جنوبی کوریا ہاکی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان
Monday, 27 July 2026
15 ویوز
پی ایچ ایف کے صدر محی الدین احمد وانی نے شیڈول کی منظوری دی۔
شیڈول کے مطابق پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، تمام میچز 30 جولائی سے 7 اگست 2026 تک نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوں گے۔
واضح رہے پاک کوریا ٹیسٹ سیریز کے تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق شام 5:15 بجے شروع ہوں گے۔
تبصرے
ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!
تبصرہ کریں