News Logo
صفحہ اول میگزین روبرو ای پیپر

Follow Us

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی سے عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانا ترجیح ہے: اسحاق ڈار

Saturday, 12 September 2026

27 ویوز
ٹیکنالوجی سے عوامی خدمات کی فراہمی بہتر بنانا ترجیح ہے: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، اس کا مقصد شہریوں کے لیے زیادہ کارکردگی، سہولت، رسائی اور خدمات تک آسان رسائی یقینی بنانا ہے۔اجلاس میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ، معاون خصوصی برائے وزیراعظم طارق باجوہ، وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن اور دیگر متعلقہ محکموں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔

آگے شیئر کریں:

تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں آیا۔ پہلا تبصرہ آپ کریں!

تبصرہ کریں

مزید ٹیکنالوجی کی نیوز